
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جمعرات 5 Rajab 1447هـ دسمبر 25, 2025