10 ارب درخت لگنے کے بعد ملک تبدیل ہوجائےگا، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہےکہ 10 ارب درخت لگنےکےبعد ملک تبدیل ہوجائےگا۔

وزیراعظم عمران خان نےاسکاؤٹس کےعالمی دن پرپودا لگا کرشجرکاری مہم کا افتتاح کردیا ہے۔

ملک بھرسے ساڑھے 7 لاکھ اسکاؤٹس اس مہم میں شریک ہونگے، ٹین بلین ٹری سونامی کےتحت 1.4 ارب درخت لگائےجا چکے ہیں ، شجرکاری مہم کیلئے 54 کروڑ پودے لگانے اور بحال کرنےکاہدف مقررکیاگیا ہے۔وزیراعظم نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارااصل ٹارگٹ 10 ارب درخت لگاناہے،بدقسمتی سےانگریزوں کےلگائےگئےجنگلات بھی تباہ کردیے گئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*