اورنگی ٹاؤن میں 10 روز سے گیس بند، مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا منگل 6 Jumada Al Akhira 1445هـپر پوسٹ کیا گیا کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں دس روز سے گیس کی بندش کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔مظاہرین نے اورنگی ٹاؤن کا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا Post Views: 86اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔