شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی وکیل کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے دیے تھے۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے تھری ایم پی او کے آرڈر کالعدم قرار دیے تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*