اورنگی ٹاؤن میں لڑکی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

کراچی ( کرائم رپورٹر )اورنگی ٹاؤن میں لڑکی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابقاورنگی ٹاو¿ن نمبر 04 بدر چوک کے قریب زہر خوانی سے ایک لڑکی جاں بحق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت 16 سالہ دلاویز ولد وحید کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق متوفیہ نے خودکشی کی ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*