50 مشتبہ افراد زیرحراست ، اسلحہ برآمد

سرجانی کے علاقے ملائکہ گوٹھ اور اطراف کے علاقوں اورمنگھوپیر کے علاقے سلطان آبادمیں کومبنگ آپریشن

پولیس اور رینجرز کے مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو کارڈنز کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل سیل کیا گیا

آپریشن کے دوران متعدد ٹارگیٹڈ گھروں/دکانوں اور گداموں کی تلاشی لی گئی، تلاش ڈیوائیس کے ذریعے متعدد مشکوک افراد کی تصدیق

04 مشکوک و مشتبہ افراد کو ضابطے کے تحت گرفتار کیا گیا۔مزید موٹرسائیکلوں کو بھی سی پی ایل سی اور تلاش ڈیوائیس کی مدد سے چیک کیا گیا

کراچی ( کرائم رپورٹر )سرجانی کے علاقے ملائکہ گوٹھ اور اطراف کے علاقوں اورمنگھوپیر کے علاقے سلطان آباد اور اطراف کے علاقوں میں ضلع ویسٹ پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی کے دوران 50افراد کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق سرجانی کے علاقے شب ملائکہ گوٹھ اور اطراف کے علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو کارڈنز کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل سیل کیا گیا۔آپریشن کے دوران متعدد ٹارگیٹڈ گھروں/دکانوں اور گداموں کی تلاشی لی گئی، تلاش ڈیوائیس کے ذریعے متعدد مشکوک افراد کی تصدیق کی مزید موٹرسائیکلوں کو بھی سی پی ایل سی اور تلاش ڈیوائیس کی مدد سے چیک کیا گیا۔ ادھر منگھوپیر کے علاقےسلطان آباد اور اطراف کے علاقوں میں فروشوں کے خلاف پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن علاقے کو کارڈنز کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل سیل کیا گیاآپریشن کے دوران متعدد ٹارگیٹڈ گھروں/دکانوں اور گداموں کی تلاشی لی گئی تلاش ڈیوائیس کے ذریعے متعدد مشکوک افراد کی تصدیق کی گئی، جبکہ 04 مشکوک و مشتبہ افراد کو ضابطے کے تحت گرفتار کیا گیا۔مزید موٹرسائیکلوں کو بھی سی پی ایل سی اور تلاش ڈیوائیس کی مدد سے چیک کیا گیاپا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*