4 ہزار کاریں امریکا لے جانیوالے جہاز میں آتشزدگی

یورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔

خبرایجنسی کےمطابق کارگو جہاز 10فروری کو جرمنی سے روانہ ہوا تھا، جہاز کو 23فروری کو آئی لینڈ پہنچنا تھا۔

ذرائع کے مطابق کارگو جہاز میں والکس ویگن گروپ کی تقریبا 4 ہزار کاریں موجود ہیں۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*