کوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کچی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کچی میں فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ راستے کے تنازعے پر پیش آیا جبکہ دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار بھای بھتیجہ اور بھابی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*