کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا شہریوں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ

رپورٹ رائو عمران

کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا شہریوں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ, ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ساتھی فرار, ایس ایچ او اورنگزیب کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا پولیس گشت پر مامور تھی, دو ڈکیت کورنگی مہران ٹاٸون سیکٹر D16 کے قریب شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے, پولیس موقع پر پہنچ گٸی, پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان دو طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا, ایک ڈکیت عزیز سومرو عرف وڈیرا کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا, جبکہ ملزم کا ساتھی راجو موقع سے فرار ہوگیا, جسے جلد گرفتار کرلیا جاٸے گا, ملزم کے قبضے سے اسلحہ ایک پسٹل بمعہ ایمونیشن ، دو چھینے ہوٸے موباٸل فون* پرس اور نقدی برآمد ہوئی ملزم نے گزشتہ تین روز قبل مورخہ 25 فروری کو لوٹ مار کی واردات کے دوران شہری پر فاٸرنگ بھی کی تھی جس سے ایک بچہ زخمی ہوا تھا, ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزم سے درجنوں وارداتوں کا بھی انکشاف ہوا, ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے, ضابطے کی مکمل کارواٸی عمل میں لاٸی جارہی ہے,

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*