کراچی میں دودھ 200 روپے فی لیٹر ہو گیا اکتوبر 17, 2022پر پوسٹ کیا گیا کراچی ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے شہر میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ 20 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد کراچی میں پرچون مارکیٹ میں 1 کلو دودھ کی نئی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ Post Views: 128اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔