
بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر بیجنگ سے روانہ ہوگئے ہیں۔
شی جن پھنگ کے ہمراہ وفد میں ان کی اہلیہ پینگ لی یوآن، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر تسائی چھی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ یی بھی شامل ہیں۔
