پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل 1.01 روپے سستا; نئی قیمتیں 2 اکتوبر سے نافذ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کرکے ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2  اکتوبر کیے لیے ہوں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*