پیٹرول کی قیمت میں 2.93 روپے کمی اور ڈیزل میں 61 پیسے اضافہ پیٹرول 398.30 اور ڈیزل 396.24 روپے فی لیٹر ہو گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر  کمی کردی گئی 

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 13 اکتوبر کیلئے ہوں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*