پنجاب میں نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے واقعات بڑھنے لگنے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں  نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے واقعات بڑھنے لگنے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں تھانہ بلوچنی  کے علاقے میں ملازمت کی تلاش میں جانے والے عبدالرحمان نامی نوجوان کی نازیبا وڈیوز وائرل ہوئی ۔

متاثرہ نوجوان کا کہنا ہے کہ مجھے خواجہ سراؤں نے گروپ جوائن نا کرنے پر مبینہ تین میں روز حبس بے جا میں رکھا، خواجہ سراوں نے تشدد کیا اور گلے میں جانوروں والا پٹکا ڈالا دیا۔

متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ خواجہ سراء نازیبا وڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیکر رقم بھی طلب کرتے رہے۔

متاثرہ نوجوان نے مزید بتایا کہ ملزمان مجھے  6 ماہ تک وڈیوز سے بلیک میل کرتے رہے۔

واضح رہے کہ متاثرہ نوجوان کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*