پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 591 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 591 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

591  پوائنٹس اضافےکے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 928 پربند ہوا، انڈیکس اور کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا اور کاروباری حجم بہتر ہوا۔

 بازار میں آج 41 کروڑ 56 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرزبازارکےکاروبارکی مالیت 9 ارب 67 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب روپے بڑھ کر 7582  ارب روپے ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*