وزیر اعظم نے اتحادیوں کو 9 اگست قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی تاریخ دے دی، ذرائع اگست 3, 2023اگست 3, 2023پر پوسٹ کیا گیا وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وزیراعظم نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔ Post Views: 97اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔