واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی مئی 3, 2025مئی 3, 2025پر پوسٹ کیا گیا لاہور میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی، جس میں پنجاب رینجرز کے جوانوں نے پریڈ کی۔ فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ Post Views: 471اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔