منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے پی او حملہ کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللہ اپنے ساتھی ٹی ٹی پی کراچی کے کمانڈر سمیت ہلاک دو ساتھی گرفتار بم بارود بھی پکڑا گیا

رپورٹ رائو عمران

کراچی پیر کی صبح سویرے نادرن بائی پاس منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے پی او حملہ کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللہ اپنے ساتھی ٹی ٹی پی کراچی کے کمانڈر سمیت ہلاک جبکہ دو ملزمان کو گرفتا کرلیا گیا ہے علاقہ میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن جاری ۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی طارق نواز نے قومی ڈیجیٹل کو بتایا کہ سی ٹی ڈی نے خفیہ معلومات پر مائی گاڑی مزار کے قریب کاروائی کی دہشت گردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان مقابلہ جاری ہے :مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک،دو گرفتار، ہوئے

:ایک ہلاک دہشتگرد کی شناخت اریاد اللہ کے نام سے کی گئی

: آریاد اللہ کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا مقابلے میں اسکا ساتھی بھی مارا گیا دوسرے دہشتگرد کی شناخت جاری ہے

دو ملزمان کو گرفتا کرلیا گیا ہے

علاقہ میں سی ٹی ڈی کا سرچ جاری دہشتگردوں سے ملنے والے سامان کی جانچ پرتال جاری،بم ڈپسوزل اسکواڈ علاقے کو سرچ کررہا ہے،

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*