ملک میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد 10 کروڑ 76 لاکھ سے متجاوز

پاکستان بھر میں براڈ بینڈ سیلولر ٹیکنالوجی 3 جی اور 4 جی کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی باضابطہ ویب سائیٹ کے مطابق 2021 کے اختتام تک ملک بھر میں موبائل فون صاریفن کی کل تعداد 18 کروڑ 87 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق ملک میں اس وقت براڈ بینڈ صارفین کی تعداد ایک کروڑ 96 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہے۔ویب سائیٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک ملک میں براڈ بینڈ سیلولر ٹیکنالوجی 3 جی اور 4 جی کے صارفین 10 کروڑ 76 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*