
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق امارات میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔
وزارت دفاع کے بیان کے مطابق مطابق قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گرنے کا حادثہ پیش آیا۔
بدھ _2 _ستمبر _2026AH ستمبر 2, 2026