فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,300 روپے کمی، نئے نرخ 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے ہو گئے

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300  روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 36 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3 ہزار687 روپے کم ہو کر 3لاکھ 74ہزار  87 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  43 ڈالر کم ہوکر 4138 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*