فی تولہ سونا 3,600 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہو گئی

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  3 ہزار  600 روپے  کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ  3600روپے کم ہوکر 4 لاکھ65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار122 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 4430 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*