عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ یقیناً ایسے منصوبے کی تحقیقات انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دیگراداروں کو کرناچاہیے تھیں، کیا ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں گے؟

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیا، کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان کو اس غیرملکی سازش کا حصہ قرار دیا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ یقیناً ایسے منصوبے کی تحقیقات انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دیگراداروں کو کرناچاہیے تھیں، کیا ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں گے؟

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیا، کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان کو اس غیرملکی سازش کا حصہ قرار دیا؟https://platform.twitter.com/embed/Tweet.html?dnt=false&embedId=twitter-widget-0&features=eyJ0ZndfZXhwZXJpbWVudHNfY29va2llX2V4cGlyYXRpb24iOnsiYnVja2V0IjoxMjA5NjAwLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X3NrZWxldG9uX2xvYWRpbmdfMTMzOTgiOnsiYnVja2V0IjoiY3RhIiwidmVyc2lvbiI6bnVsbH0sInRmd19zcGFjZV9jYXJkIjp7ImJ1Y2tldCI6Im9mZiIsInZlcnNpb24iOm51bGx9fQ%3D%3D&frame=false&hideCard=false&hideThread=false&id=1510905851141586944&lang=en&origin=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1070205&sessionId=bca4e989b78713652eca0703799f6540d716e334&siteScreenName=Jang_Akhbar&theme=light&widgetsVersion=f9f80a909a60b%3A1648751432723&width=550px

بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ کیا دفتر خارجہ یا وزارت دفاع 7 اور27مارچ کے درمیان سازش کے رابطے سامنے لاسکتے ہیں؟

 انہوں نے کہا کہ یقیناً ایسی سازش کا پردہ صرف سفیر کے مراسلے سے نہیں ہماری انٹیلی جینس ایجنسیوں کو چاک کرلینا چاہیےتھا، عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*