سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے کا ہو گیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے کم ہوکر 3لاکھ 75 ہزار 373  روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 4153 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*