سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے کی سطح پر آ گیا

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ38ہزار636 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 2ہزار572 روپے کم ہو کر 3لاکھ 76ہزار 59 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہوکر 4161 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*