سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے اور سوئی ناردرن نے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے

سوئی ناردرن اور سدرن نے نئے مالی سال سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں۔ 

سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے اور سوئی ناردرن نے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔

 سوئی ناردرن اور سدرن کی درخواستوں میں آئندہ مالی سال سمیت سابقہ شارٹ فال کی مد میں مجموعی طور پر 1650 ارب روپے کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*