سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر ڈرون و میزائل حملے، 3 افراد جاں بحق اور 36 زخمی

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 6 اور 7 اکتوبر کی درمیانی شب ابھا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مراکش، الجزائر اور سوڈان کے 3 شہری جاں بحق جبکہ 36 افراد زخمی ہو گئے؛ زخمیوں میں 5 سعودی، 2 مصری اور 1 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی ادارے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری کے حوالے سے فی الحال کسی گروپ کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*