سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد شروع، ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں بشمول حج، عمرہ، کاروباری اور ورک ویزا کے حاملین کے لیے لازمی ویکسینیشن کی پابندی پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ویکسینیشن کے بغیر کسی بھی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں دی جا رہی؛ ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کو پرواز سے محروم ہونے سے بچانے کے لیے ایئرپورٹ پر قائم BHS کاؤنٹر پر ہنگامی بنیادوں پر لازمی قطرے اور ویکسینیشن فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*