
تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔
فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اتوار _18 _اکتوبر _2026AH اکتوبر 18, 2026