بیلاروس یوکرین میں روسی مدد کیلئے فوج بھیجے گا

بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلاروس یوکرین میں روس کی مدد کیلئے اپنے فوجی آج بھیج سکتا ہے۔

واضح رہے کہ یوکرینی فوج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ روس دارالحکومت کیف پر حملے کیلئے بیلاروس کی گومل ایئر فیلڈ استعمال کررہا ہے۔

یوکرین کی آبادی کو خوفزدہ کرنے کے لیے دشمن سول انفرااسٹرکچر، گھروں کو تباہ کر رہا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*