
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہند کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، آخری دس دنوں میں 5700 کلو سے زائد کنڈے ہٹائے گئے جو جانی اور مالی نقصانات کا سبب بنتے ہیں۔
پیر _21 _ستمبر _2026AH ستمبر 21, 2026