بابر کی ترقی کی کوئی حد نہیں ہے: رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور ماضی میں ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے اسٹائلش بیٹر رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کی ہے۔

کرک ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق رکی پونٹنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ بابراعظم کے لیے ترقی کی کوئی حد نہیں ہے، یہ صرف وقت کی بات ہے، میں پہلے بھی سمجھتا تھا کہ بابر یا تو ٹیسٹ کا نمبر ون بیٹر بنے گا یا پھر یقینی طور پر اس نمبر کو چیلنج کرے گا۔https://platform.twitter.com/embed/Tweet.html?creatorScreenName=%D9%88%DB%8C%D8%A8%20%DA%88%DB%8C%D8%B3%DA%A9&dnt=false&embedId=twitter-widget-0&features=eyJ0ZndfZXhwZXJpbWVudHNfY29va2llX2V4cGlyYXRpb24iOnsiYnVja2V0IjoxMjA5NjAwLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X2hvcml6b25fdHdlZXRfZW1iZWRfOTU1NSI6eyJidWNrZXQiOiJodGUiLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X3NwYWNlX2NhcmQiOnsiYnVja2V0Ijoib2ZmIiwidmVyc2lvbiI6bnVsbH19&frame=false&hideCard=false&hideThread=false&id=1489652474306654211&lang=en&origin=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F276666-&sessionId=e5d573464a26e1aa22b6782a2e8891f7101aee82&siteScreenName=geonews_urdu&theme=light&widgetsVersion=0a8eea3%3A1643743420422&width=550px

خیال رہے کہ بابر اعظم اس وقت ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں نمبر ون پر

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*