ایران، متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے لیے پُرامید

ایران نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی امید ظاہر کی ہے، وہ اپنے بھائی کی رحلت کے بعد خلیجی ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

اخبار کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دونوں ممالک نے 2016 میں تعلقات کو سفارتی سطح پر کم کردیا تھا، کیونکہ ایران کے مضبوط خلیجی عرب ملک سعودی عرب سے تعلقات ختم ہوگئے تھے جو کہ متحدہ عرب امارات کا اہم اتحادی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*