آغا علی نے منشا پاشا سے کس طرح لیا بدلہ؟

پاکستان کے نامور اداکار آغا علی نے اپنی ساتھی اداکارہ منشا پاشا سے ایک بلکل الگ انداز میں بدلہ لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے جو کہ آغا علی کی جانب سے بنائی گئی ہے۔

اس ویڈیو کو اداکار آغا علی نے اپنی ساتھی اداکارہ منشا پاشا سے بدلہ لینے کے لئے ریکارڈ کیا ہے۔

اس ویڈیو کو ریکارڈ کرتے ہوئے اداکار آغا علی نے فلٹر کا استعمال کیا ہے جس کی مدد سے ویڈیو میں اداکارہ کا انداز ایک مرد کی طرح کا لگ رہا ہے۔

خیال رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک متعدد افراد دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ منشا پاشا ااور اداکار آغا علی ان دنوں ایک پراجیکٹ پر ساتھ کام کر رہے ہیں  اور اس دوران ان دونوں کی مستیاں چلتی رہتی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*