امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے

‏امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگے ہی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اگر اڈے مانگےجاتے تو ہمارا بھی یہی مؤقف ہوتا جو وزیراعظم کا تھا، بابر افتخار ‏اگر کوئی فوجی مداخلت کی بات کرتا ہے تو ثبوت فراہم کرے، بابرافتخار ‏ڈی مارش صرف سازش کی بنیاد پر نہیں دیا جاتا، ڈی جی آئی ایس پی آر ‏ڈی مارش دینے کی وجوہات ہوتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر ‏فوج کے اندر کوئی تقسیم نہیں، جس طرف آرمی چیف دیکھتا ہے، پوری فوج اس طرف دیکھتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*