اقرا عزیز اور یاسر حسین کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اقرا نے یاسر کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔

اقرا عزیز نے  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے مداح بھی اس تصویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*