اسلام آباد ہائیکورٹ: اٹارنی جنرل سے صدر کے اختیارات پر وضاحت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدارتی اختیارات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان (اے جی پی) کو ہدایت کی کہ آئین کے دفعات کی اور عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کی روشنی میں صدارتی اختیارات کی وضاحت کریں۔

اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عمر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ہائی کورٹ کی تین رکنی بینچ نے برطرف کیے گئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عہدے پر بحالی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صدارتی اختیارات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*