13 اگست 2024
کراچی: ڈی جی پاکستان سول ایویشن اتھارٹی اور ڈی جی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی تعیناتی
کراچی: ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری نادر شفیع ڈار کو نوے دن کے لئے ڈی جی پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
کراچی: ایڈیشنل ڈی جی سول ایویشن اتھارٹی ائیر مارشل تیمور اقبال کو نوے دن کے لئے ڈی جی ائیرپورٹس اتھارٹی تعینات کردیا گیا
کراچی: ڈی جی پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار اور ڈی جی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ائیر وائس مارشل تیمور اقبال مستقل عہدے دار کی تعیناتی تک اضافی خدمات سر انجام دیں گے
ترجمان
Loading...