ہیڈکوارٹرز پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل ون کراچی

12 ستمبر 2024

کراچی: پشاور کے باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی انخلاء اور آگ بجھانے کی مشق

کراچی: مشق دفاتر، انتظامی بلاک، ٹرمینل بلڈنگ لیول 1، 2 اور 3 میں کی گئی, ترجمان پی اے اے

کراچی: فائر الارم کے ساتھ ہی فائر وارڈنز نے مکینوں کو طے شدہ اسمبلی ایریا میں اکھٹا کیا، پی اے اے

کراچی: ڈومیسٹک فائر ٹینڈرز (DFT) اور پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) کے فائر اسٹیشن اسٹرائیکر نے کاروائی کی، ترجمان پی اے اے

کراچی: پشاور ائیرپورٹ ہنگامی انخلاء مشق میں ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل نے بھی حصہ لیا، پی اے اے

کراچی: مشق کے دوران پی اے اے کی ایک ایمبولینس، اور ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بھی ٹرمینل بلڈنگ پہنچیں، پی اے اے

کراچی: پشاور ائیرپورٹ کے تمام سطحوں کا انخلاء کامیابی کے ساتھ تین منٹ کے مقررہ ٹائم فریم میں مکمل ہوا، ترجمان پی اے اے

کراچی: مشق کے دوران PAA اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں کی جانب سے تمام ایریاز میں ایک مکمل سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا گیا، پی اے اے

کراچی: مشق کے دوران PAA اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں کی جانب سے تمام ایریاز میں ایک مکمل سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا گیا، پی اے اے

کراچی: پشاور ائیرپورٹ پر مشق کا اختتام اسمبلی ایریا میں ہیڈ کاؤنٹ اور انخلا کرنے والوں کی بریفنگ کے ساتھ ہوا، پی اے اے

کراچی: ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر، چیف فنانشل اینڈ رسک آفیسر، پی آئی اے سٹیشن منیجر مشق میں موجود تھے، پی اے اے

کراچی: پی اے اے، پی آئی اے، اے ایس ایف اور مختلف ایئر لائنز کے حکام نے بھی پشاور ائیرپورٹ ہنگامی انخلاء مشق میں حصہ لیا، پی اے اے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*