گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ ہوگیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں نیا گورنر آجائے گا، تعلق ن لیگ سے ہی ہوگا۔

ممکنہ طور پر نیا گورنر سندھ کون ہوسکتا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے لیگی رہنما بشیر میمن کا نام زیر گردش ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*