گل مہر پروجیکٹ بہترین مستقبل کی ضمانت ثابت ہوگا

ایم نائن موٹر وے پر واقع گل مہر سٹی کے پروجیکٹ میں عوام الناس کی سہولتوں کو مدنظر رکھ کر ٹاﺅن پلاننگ کی گئی

مقررہ وقت پر آلاٹیز کو قبضہ دے دیا جائے گا جس کی وجہ سے گل مہر سٹی پروجیکٹ کی عوامی سطح پر ایک اچھی ساکھ بن چکی

پروجیکٹ کی بکنگ زوروشور سے جاری ، ہے، گل مہر سٹی میں عوام کے ہم پر قائم اعتماد بھروسہ کا مکمل طور خیال رکھا گیا ہے

گل مہر سٹی کا ایک خوبصورت اآفس تیار ہو چکا ، گل مہر سٹی پریمیئم بلاک متوسط طبقے کے لئے حقیقت بننے جارہا ہے

کراچی(رپورٹ،وسیم خان)پاکستان میں تعمیراتی صنعت ملکی معیشت کو پروان چڑھانے میں اہمیت کی حامل ہے اس وقت ملک میں رہائشی سہولیات کا فقدان ہے جس کی بنیادی وجہ بڑھتی ہوئی آبادی ہے جس تیزی سے پاکستان کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے اور لوگوں کو رہائش کے حوالے سے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے حکومتیں بھی لوگوں کو رہائش جیسی بنیادی سہولت فراہم کرنے میں اپنا رول اس طرح سے ادا نہیں کر پا رہی ہیں جو ان کی ذمہ داری ہے مگر دوسری جانب لوگوں کو گھروں کو فراہمی کے لیے کنسٹرکشن انڈسٹری اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے جو قابل ستائش عمل ہے اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں متعدد بلڈرز گروپ اپنے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں اسی طرح کراچی ایم نائن موٹر وے کی بہترین لوکیشن پر ایک عظیم الشان رہائشی منصوبہ گل مہر سٹی جو کہ نہ صرف اپنی مثال آپ ثابت ہو گا بلکہ بہترین مستقبل کی ضمانت بھی ہوگا گل مہر سٹی کا پریمیم بلاک پر کنسٹرکشن کا کام تیزی سے جاری ہے پروجیکٹ کو تمام ترجدید تقاظوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا جارہا ہے جہاں اس پروجیکٹ میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں وہاں سب سے اہم بات مقررہ وقت پر آلاٹیز کو قبضہ دے دیا جائے گا جس کی وجہ سے گل مہر سٹی پروجیکٹ کی عوامی سطح پر ایک اچھی ساکھ بن چکی ہے اور اس وقت پروجیکٹ کی بکنگ زوروشور سے جاری ہے ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی اس وقت لاکھوں گھروں کی ضرورت ہے اور گل مہر سٹی کی جانب سے رہائشی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوے پروجیکٹ شروع کیاگیا عوام کا بہت اچھا رسپانس دیکھنے میں آرہا ہے گل مہر سٹی میں عوام کے اس اعتماد بھروسہ کا مکمل طور خیال رکھا گیا ہے ایم نائن موٹر وے پر واقع گل مہر سٹی کے پروجیکٹ میں اچھی ٹاﺅن پلاننگ کی گئی ہے اس پروجیکٹ میں اس چیز پرفوکس رکھا گیا ہے کہ کسی طرح سے متوسط طبقے کو بہتر سے بہتر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور اسی سوچ کی بدولت اس پروجیکٹ کو عوامی سطح پر اچھا رسپانس مل رہا ہے اور جس انداز سے پزیرائی مل رہی ہے اسی وجہ سے گل مہر سٹی پروجیکٹ کو دیگر پروجیکٹ سے ممتاز بناتا ہے مستقبل کی بہترتن پلاننگ کی وجہ سے لوگوں نے اس پروجیکٹ کو خاص اہمیت دی ہے ،گل مہر سٹی پروجیکٹ خریداروں کے لیے ایک آئیڈل پروجیکٹ ثابت ہو چکا ہے اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے اور نہ ہی اب اس بات میں کسی قسم کا ابہم نظرآتا ہے پروجیکٹ اناﺅنس کرنے سے قبل گل مہر سٹی کی تمام تر این او سی حاصل کی جاچکی تھی اور اب جس تیز رفتاری سے سائٹ پر کنسٹرکشن کا کام جاری ہے اس کو دیکھ کر با خوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مزکورہ پروجیکٹ کو مقررہ شیڈول کے مطابق آلاٹیز کو ڈلیور کردیا جائے گا گل مہر سٹی کا ایک خوبصورت اآفس تیار ہو چکا ہے جہاں لوگ پروجیکٹ کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے وزٹ کر سکتے ہیں اس پروجیکٹ میں بہت آسان اقساط پر پلاٹ دستیاب ہیں اچھی طرز زندگی ہر انسان کا بنیادی ہے تاہم مہنگائی یافتہ دور میں کم آمدنی والی فملیز کے لئے اچھے طرز زندگی کا حصول ایک خواب بن گیا ہے مگر اسی خواب کو پورا کرنے کے لئے گل مہر سٹی پریمیئم بلاک متوسط طبقے کے لئے حقیقت بننے جارہا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*