کےالیکٹرک نے جولائی، اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی

کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا ہونے والے بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جن صارفین نے لیٹ پیمنٹ سرچارج کے ساتھ اپنے بل بھرے ہیں انہیں اگلے ماہ ایڈجسٹ کیا جائے گا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*