کینیڈا: اوٹاوا مظاہرے میں 70 ٹرک ڈرائیورز گرفتار

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کورونا پالیسی کے خلاف احتجاج میں شامل 70  ٹرک ڈرائیورز کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

گزشتہ روز کینیڈا کی پولیس کورونا پالیسی کے خلاف ٹرک ڈرائیور کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے کو ختم کرنے کے لیے 70 افراد کو گرفتار کیا اور درجنوں گاڑیوں کو ہٹا دی جوکہ تین ہفتوں سے کینیڈا کے دارالحکومت کو متاثر کر رہی تھی۔

لیکن سینکڑوں مظاہرین اب بھی جانے سے انکار کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کلیئرنس کا عمل ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

کینیڈا: اوٹاوا مظاہرے میں 70 ٹرک ڈرائیورز گرفتار

اوٹاوا پولیس  بھاری ہتھیاروں کے ساتھ مظاہرین کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

خبر ایجنسی کے ایک صحافی نے دیکھا کہ پولیس ٹو ٹوک کے اندر داخل ہوئی اور کئی مظاہرین کو ہتھکڑیوں میں لے جایا گیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*