کھوکھرآپار میں سڑک سے گزرتی خواتین کو حراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار


رپورٹ رائو عمران


یہ ملیر کااوباش نوجوان نبیل ہے جس نے راہ چلتی خواتین کا جینا دوبھر کیا ہوا تھا پولیس نے اسکا سوفٹ وئر اپ ڈیٹ کردیا
کھوکھرآپار میں سڑک سے گزرتی خواتین کو حراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، کرلیا پولیس کے مطابق ملزم کو گزشتہ رات سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا،  ملزم کی ویڈیو کچھ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھی،  ملزم نبیل کے خلاف مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*