شکارپورتھانہ ناپر کوٹ کی حدود سے سکھر کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 8 افراد مبینہ طور پر اغوا ہوگئے، پولیس کے مطابق سکھر کے رہائشی گزشتہ روز رشتہ لینے کے لئے شکار پور گئے تھے،خواتین اور بچوں نے ورثا کو کال کر کے بتایا کہ ہم اغوا ہو گئے ہیں، پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والے افراد نے سکھر سے ٹیکسی کرائے پر لی، ٹیکسی ڈرائیور انہیں کرمپور لاڑو پر اتار کر واپس آ گیا تھا ۔ سکھر نیو پنڈ پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دیا
Loading...