کورنگی: پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت ہلاک

سچل اور کورنگی صنعتی ایریا پولیس کے خونی مقابلے تین ڈاکو ہاف فرائی کردیئے، ڈاکس سے چار ڈکیت گرفتار

باقری پمپ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے ڈاکوو¿ں کا مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے، اسلحہ برآمد

سچل پولیس کا س±پرہائی وے ہاشم آباد کچے روڈ کے قریبملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ، دو زخمی ڈاکو دھر لیے گئے

کراچی ( کرائم رپورٹر)کورنگی میں درجنوں شہریوں کو لوٹنے والے تین ڈکیت پولیس سے ،مقابلے میں مارے گئے سچل اور کورنگی صنعتی ایریا پولیس کے کونی مقابلے تین داکو ہاف فرائی کردئے زمان ٹاو¿ن،, ڈاکس سے پولیس نے چار ڈکیت گر فتار کرلئے تفصیلات کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر بس اسٹاپ باقری پمپ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے ڈاکوو¿ں کا پولیس سے ٹکراو¿ دو طرفہ فائرنگ میں دو ڈکیت مارے گئے،ایک ڈکیت کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسپتال منتقل کیا گیا راستے میں تیسرا ملزم بھی دم توڑ گیا ملزمان سے دو پستول،ایک 125 موٹر سائیکل،آٹھ موبائل فونز متعدد پرس برآمد ہوئے لوٹ مار کا شکار افراد تھانہ کورنگی پہنچ گئے شہریوں کے مطابق ملزمان نے گلی محلوں میں درجنوں افراد کو لوٹا تھا پولیس کے مطابق ملزمان کو نادار اور تلاش ایپ کی مدد سے شناخت کی کوشش کی جارہی ہے سچل پولیس کا س±پرہائی وے ہاشم آباد کچے روڈ کے قریبملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ دو طرفہ فائرنگ میں ایک ملزم کاظم ولد غلام تقی kw زخمی حالت میں گرفتار،ساتھی فرار ہوگیا ملزم سے ایک نائن ایم ایم پستول اور موٹر سائیکل برآمد کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا کورنگی کازوے مہران ٹاو¿ن کے قریب شہری سے لوٹ مار کرنیوالے ڈکیتوں سے پولیس مقابلہ, ایک ڈکیت میر مرتضٰی کو زخمی حالت میں ساتھی راجا سمیت گرفتار کرکے اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن ، تین چھیننے ہوئے موبائل فون، مسروقہ موٹرسا?یکل اور نقدی برآمد کی پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان میر مرتضٰی اور راجا عادی جرا?م پیشہ نکل ہیں, ملزمان کیخلاف دیگر مقدمات بھی درج ہیں, رفتار عادی پیشہ مجرم مرتضٰی پولیس پر فائرنگ, ڈکیتی رابری, غیر قانونی اسلحے کے مقدمات میں بھی گرفتار ہوچکا ہے ابتدائی تفتیش کے دوران دونوں گرفتار ملزمان سے درجنوں لوٹ مار کی وارداتوں کا بھی انکشاف ہوا ہے, زمان ٹاو¿ن تصویر محل چوکی پولیس نے انٹیلجنس اطلاع پر کاروا?ی کرتے ہوئے ڈکیتی رابری کی بیشتر وارداتوں میں مطلوب ملزم علی زمان ولد شیر زمان کو گرفتار کرky اسلحہ ایک پسٹل بمعہ ایمونیشن, دو چھیننے ہوئے موبائیل فون* اور ایک پرس برآمد کیا, ڈاکس پولیس نے نوراسلام چوک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان دو ملزمان گلبہار عرف گوپال ولد گل محمد اور.شکورعرف شکوری ولد زین العابدین کو گرفتار کرکے دو پستول برآند کرلئے ملزمان پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*