کمسن بچی کو جلا کر مارنے کی تفتیش، پوری فیملی کا کردار مشکوک

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں کمسن بچی کو جلا کر مارنے کے واقعہ کی تفتیش میں بچی کی پوری فیملی کا کردار مشکوک ہو گیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم باپ نے بچی کو جلا کر جرم کا ارتکاب کیا،بچی کو جلائے جانے کے ایک دن بعد باپ نے بچی کو ماں کے حوالے کردیا تاہم ماں اور اس کی فیملی نے اسپتال لے جانے کی بجائے بچی کو گھر میں رکھا۔

تفتیشی حکام کے مطابق گھر میں رکھ کر بھی کسی قسم کی علاج معالجے کی کوشش نہیں کی گئی بلکہ بچی کی تشویشناک حالت کے باوجود اسے بھیک مانگنے کے لئے استعمال کیا گیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*