کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر اور اطرف میں ہلکی بارش ہوئی۔

پیر کی شام بھی سپر ہائی وے نوری آباد، کاٹھوڑ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*