کراچی چڑیا گھر میں شیرنی مر گئی

کراچی کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگریس (شیرنی) مر گئی۔

کے ایم سی حکام کے مطابق شیرنی کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، اس کی عمر 30 سال تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ شیرنی کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہیں۔

دوسری جانب چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیرنی کی موت ایک ہفتے قبل ہوئی تھی جو کافی عرصے سے بیمار تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*