کراچی میں بارش سے تاریخی عمارت ناپا کو نقصان، چھت کا ٹکڑا گرنے کے علاوہ دراڑیں پڑگئیں

کراچی میں بارشوں سے تاریخی عمارت ناپا (نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس) کو نقصان پہنچا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ناپا کی عمارت کی چھت کا ٹکڑا گر گیا اور دیگر حصوں میں بھی دراڑيں پڑ گئيں۔

انتظامیہ کے مطابق مختلف حصوں سے پانی کا رساؤ ہو رہا ہے۔ ناپا کے چیئرمین جاوید اقبال نے حکومت سندھ سے فوری مرمت کی درخواست کی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*